لاہور میں پولیس مقابلہ 30 روپے پر بلے مار کر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے قاتل پار

Hashir Awan
By -
0

سانحہ رائے ونڈ دو منٹ کا غصہ 30روپے 4اموات اور دو گھرانوں کی تباہی کا باعث بس اتنی سی کہانی

لاہور میں پولیس مقابلہ



رائیونڈ میں 30 روپے کی خاطر دو بھائیوں کے قاتل پولیس مقابلے میں اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگے 

 رائیونڈ۔ سی سی ڈی چوہنگ کا گرفتار ملزمان کو لے کر رائیونڈ نشاندہی کے لیے چھاپہ۔ پولیس

رائیونڈ۔ زیر حراست ملزمان کے ساتھیوں کی ملزمان کو چھڑوانے کی کوشش۔ سی سی ڈی 
رائیونڈ۔ ملزمان کی فائرنگ سے زیر حراست ملزم اویس اور شہزاد ہلاک

رائیونڈ۔ ملزمان کے ساتھی توقیر نے دیگر ساتھیوں کے ہمراہ پولیس پر حملہ کیا

رائیونڈ۔ ملزم کا ساتھی توقیر ساتھیوں کے ہمراہ فرار ، تلاش جاری

رائیونڈ۔ ہلاک ملزمان نے چند روز قبل 30 روپے کے تنازعہ پر دو سگے بھائیوں کو تشدد کرکے قتل کردیا تھا۔۔
لاہور میں پولیس مقابلہ  30 روپے پر بلے مار کر دو بھائیوں کو قتل کرنے والے قاتل پار



لاھور رائیونڈ میں ایک انتہائی افسوسناک واقع پیش ایا تفیصل کچھ اسطرح ایک ویڈیو نظر سے گزری  پھلوں کے کچھ ٹھیلے ہیں جن پر آم اور کیلے رکھے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔ اسی مقام پر درجنوں افراد بھی کھڑے ہیں اور ان کے بیچ میں خون میں لت پت سرخ شلوار قمیض میں ملبوس ایک شخص اپنے زخمی بھائی کا سر گود میں رکھے بے بسی کی حالت میں بیٹھا ہوا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے دونوں ہی افراد شدید زخمی ہیں ایک درندہ صفت ادمی  ظلم کی انتہا کر رہا ہے  وہ بغیرت بلا اٹھا کر مارتا رہا اور آس پاس کھڑے جانور ویڈیو بناتے رہے. اسطرح  دو جانیں تماشائیوں کے ہجوم میں چلی گی 
کوئی ایک بھی روک لیتا تو جان بچ جاتی اس تشدد کے نتیجے میں دونوں بھائی راشد اور واجد ہلاک ہو گئے لیکن رائیونڈ میں ہونے والے یہ قتل کسی خاندانی دشمنی یا دیرینہ تنازع کا شاخسانہ نہیں تھے اسطرح 
گجرات کے نواحی گاؤں چکوڑی بکھو میں گاہک نے مبینہ طور پر سگریٹ ادھار نہ ملنے پر دکاندار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا، واقعے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، ملزم فرار

Post a Comment

0 Comments

Post a Comment (0)

#buttons=(Ok, Go it!) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Ok, Go it!